AOA,
Lahore Board website is a technical error
So that your Results not show .Please wait one day or two day
السلام علیکم
آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ
لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر فنی خرابی ہے جس کی وجہ سے آپ کا رزلٹ شو نہیں ہورہا۔ آج چونکہ چھٹی ہے اس لئے جب بورڈ آفس دوبار کھلے گا۔ بورڈ والے اس فنی خرابی کو دور کردے گے ۔
اس دوران آپ کم سے کم پریشان ہوں۔
آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ