Author Topic: مردان یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات۲۰۱۲ رزلٹ  (Read 3859 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

مردان یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات۲۰۱۲رزلٹ
مردان:۷ فروری ۲۰۱۲: خان عبدالولی خان یونیورسٹی  مردان نے بی اے، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات۲۰۱۲  کے نتائج کا اعلان کر دیا،
مردان  یونیورسٹی کےبی اے ، بی ایس سی کے ان ضمنی امتحانات میں پانچ ہزار سات سو طلبہ و طالبات نے شرکت کی تھی۔ جن میں دو ہزار چھیسی طلبہ وطالبات کامیاب قرار پائے۔
رزلٹ میں کامیابی کا تناسب ۴۱ فیصد رہا۔ یہ رزلٹ آپ پاک اسٹڈی پر دیکھ سکتے ہیں۔