Author Topic: پاكستان میری ٹائم سیكیورٹی ایجنسی  (Read 5851 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
پاكستان میری ٹائم سیكیورٹی ایجنسی
« on: September 19, 2008, 08:40:16 AM »


پاكستان میری ٹائم سیكیورٹی ایجنسی

بحری تحفظ كے اس ادارے كا افتتاح سابق وزیر اعظم پاكستان جناب محمد خان جونیجو نے یكم جنوری ٧٨٩١ ئ كو كیا تھا۔ اس كا افتتاح كرتے ہوئے وزیر اعظم نے سمندر میں كام كرنے والوں اور ماہی گیروں كو یقین دلایا كہ اس ایجنسی كے قیام كے بعد وہ كسی قسم كا خوف محسوس نہ كریں۔

وزیر اعظم نے میری ٹائم سیكیورٹی ایجنسی كے علاوہ جہاز اور گن بوٹس كا بھی افتتاح كیا۔اس ادارے كے قیام كے جو فائد حاصل ہوئے ان میں سے چند ایك یہ ہیں:

١۔ سینكڑوں افراد كو روزگار مہیا ہوا۔

٢۔ سندھ اور بلوچستان كے ماہی گیروں كو تحفظ ملا اور وہ نہایت یكسوئی سے اپنا كاروبار كرنے لگ گئے۔

٣۔ سمندر میں تیل كی تلاش كرنے والوں كی حفاظت بھی اس كے فرائض میں شامل ہے۔

٤۔ سمندری وسائل كی تلاش میں آسانیاں پیدا ہو گئیں۔

٥۔ ساحلی علاقوں كو دشمن كی سرگرمیوں كا پتہ چلانے كا موقع ملا۔

اس ادارے كے قیام كا فائدہ یہ ہوا كہ چند روز یعنی چار دن كے اندر اندر پاكستان میری ٹائم سیكیورٹی ایجنسی نے چار بھارتی ٹرالرز پكڑ لئے۔ نیز ساٹھ بھارتی اور تائیوانی ماہی گیروں كو گرفتار كر لیا گیا۔


Offline shafiq.gilgit@gmail.com

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Re: پاكستان میری ٹائم سیكیورٹی ایجنسی
« Reply #1 on: October 21, 2009, 10:32:40 AM »
dear sir
        with due respect i beg to say that i m student of MBA in karkurm unversity northern Areas Gilgit. now i want to joing the pakistan navey.and sarve my nation and my country.
                plese snt me the carataria of pakistan navey.
                           i m very thank full to u.
                                                            shafiq urrehman