Author Topic: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کااعلان  (Read 1057 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کااعلان
لاہور:کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس 2018ء کے سالانہ نتایج کا اعلان کر دیا ہے ۔سائرہ ناز نے پہلی ، مائرہ آفتاب اور مینام فاروق نے مشترکہ طور پر دوسری اور ماہم فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
امتحانات میں 329امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 294پاس اور 34فیل قرار پائے ۔ کامیابی کا تناسب 89.63فیصد رہا ۔ضمنی امتحانات 31دسمبر سے شروع ہوں گے۔
فیل ہونے والے طالبعلم 17دسمبر تک سنگل فیس اور24دسمبر تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی