Author Topic: سرکاری سکولز کے طلباءکیلئے موبائل ایپ لانچ  (Read 361 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولز کے طلباءکیلئے موبائل ایپ لانچ
لاہور: سرکاری سکولوں کے بچے موبائل ایپ سے بھی پڑھ سکیں گے۔پنجاب انفارمیشن
ٹیکنالوجی بورڈ نے موبائل ایپلیکشن لانچ کردی جو چھٹی سے دسویں جماعت کیلئے بنائی
گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ 15دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"