ملتان ایم سی گر لز سکول دہلی گیٹ میں پشا ور کے شہدا ء کی یاد میں تقر یب
ملتان : ڈ پٹی کمشنر ملتا ن مد ثر ریا ض ملک نے کہا ہے کہ سا نحہ آ رمی سکول میں معصو م بچو ں کے خو ن نے پو ری قو م کو دہشت کر دی کے خلا ف ایک نظر یے پر متحد کر دیا ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز ضلعی انتظا میہ اور محکمہ تعلیم کے زیر اہتما م گو رنمنٹ ایم سی گر لز سکول دہلی گیٹ میں منعقدہ سا نحہ پشا ور کے شہدا ء کی یاد میں تقر یب سے
بطو ر مہمان خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔دریں اثناڈسٹرکٹ ایجوکیشن ایلیمنٹری وومن ونگ ملتان اور ینگ پاکستانیز آرگنائیزیشن کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ایم سی گرلز ایلیمنٹری سکول دہلی گیٹ میں تقریب سےخطاب کیا۔شعور ترقیاتی تنظیم ،سول سوسائٹی فورم کے اشتراک سے سانحہ پشاور
اے پی ایس کے شہداء کی یا دمیں دعا ئیہ تقریب میں شاہد محمود انصاری، رخسانہ انور، اور نگزیب بلوچ،میاں نعیم ارشد ، ڈاکٹر ہمایوں شہزاد، ڈاکٹر فاروق لنگاہ ،ظل فاطمہ، رضوانہ شاہین ، اصغر محمود بلوچ ، امیر نواز ملک، ابراہیم خان، یوسف گل، خالد چٹھہ ، مجتبہ بلوچ، ثقلین خان، عادل انصاری، تصور حیات سمیت دیگر نےشرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ16 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی