ملتان کے طالبعلم نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
ملتان: ملتان سے تعلق رکھنے والےحسان علی نے لیڈز یونیورسٹی سے سیشن 2016۔18میں فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
[/size][/right]
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی