ڈائریکٹر ایجوکیشن لاہورکا گورنمنٹ گرلز اپوا کالج کا دورہ
لاہور : گزشتہ روز ڈائریکٹر ایجوکیشن نسیم اختر انجم نے گورنمنٹ گرلز اپوا کالج کا دورہ کیا۔ کالج پرنسپل شارقہ نسرین وائس پرنسپل مسز رخسانہ شاہد اور کالج کونسل کے ممبران نے ان کا خیر مقدم کیا۔
شکریہ جنگ