Author Topic: فوجی زرعی فارم اور صنعت و حرفت  (Read 2163 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
فوجی زرعی فارم اور صنعت و حرفت
« on: September 17, 2008, 09:31:06 PM »

                                       

فوجی زرعی فارم اور صنعت و حرفت

 زرعی فارم ضلع ساہیوال            او ر ہربنس پورہ لاہور اور صوبہ سندھ میں گدو بیراج اور گھوٹكی میں ہیں۔ سب سے بڑا فارم پروین آباد ساہیوال میں ہے جو دس ہزار ایكڑ رقبے پر محیط ہے۔

آرمی ویلفئیر ٹرسٹ كے پاس ایك مل ﴿فیصل آباد﴾ انجینئرنگ انڈسٹری سائیكل سازی ، كاٹن جننگ اور تیل نكالنے كی ملیں ہیں ۔

ٹرسٹ نے ایك ٹریول ایجنسی بھی قائم كی ہے۔