BISE Quetta 10th Class Result 2012
بلوچستان بورڈ کوئٹہ نے میٹرک امتحانات ۲۰۱۲ کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2012کے نتائج کا اعلان کردیا, نویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 74فیصد اور دسویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 87فیصد رہا
for more info see this Link
http://pknotes.com/exam-2012/SSC-Result-2012/SSC-Result-2012.php (http://pknotes.com/exam-2012/SSC-Result-2012/SSC-Result-2012.php)