News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Education News / Students Organisation
»
Current Affair
»
اسلام آباد: پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے, رانا ثناء اللہ
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: اسلام آباد: پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے, رانا ثناء اللہ (Read 1703 times)
saima naaz
Primary Group
Posts: 12
My Points +0/-0
اسلام آباد: پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے, رانا ثناء اللہ
«
on:
January 06, 2016, 05:31:54 PM »
According the paksitan
urdu news
resources
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ داعش کے بارے میں وزیر داخلہ اور آئی ایس پی کے بیانات موجود ہیں۔ کالعدم تنظیموں اور شام جانے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ اپوزیشن نے بعض چیزیں صرف میڈیا پر دہائی کیلئے رکھی ہیں۔ پٹھان کوٹ واقعے پر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اس بار بھارت اگر الزامات عائد کرے تو ساتھ ثبوت بھی فراہم کرے۔
For more
Urdu news
visit onlineindus.com/Urdu
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Education News / Students Organisation
»
Current Affair
»
اسلام آباد: پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے, رانا ثناء اللہ