Author Topic: گومل یونیورسٹی کے طلبا کا کلاسز کا بائی کلاٹ  (Read 3584 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گومل یونیورسٹی کے طلبا کا کلاسز کا بائی کلاٹ
ڈی آئی خان:۱۳ جنوری :ڈیرہ اسماعیل خان کی  گومل یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے اپنے مطالبات کے حق میں تین  روز کلاسز  کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ گومل یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا کہ جب تک موجود وی سی کو تبدیل نہیں کیا جاتا ، اس وقت تک وہ یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں نہیں ہونے دیں گے ۔