Author Topic: پیپلز پیرا میڈیکل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات قابل تعریف ہیں، رفیق انجینئر  (Read 1405 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
پیپلز پیرا میڈیکل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات قابل تعریف ہیں، رفیق انجینئر
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے موقع پر پیپلز پیرا میڈیکل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر کچی آبادی رفیق انجینئر اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی نے پیپلز پیرا میڈیکل کی جانب سے ایم اے جناح روڈ پر لگائے گئے میڈیکل کیمپ کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر عباس شر،امیر حسین شاہ، قیوم مروت، عمانویل گل، اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔    

.....................


شکریہ روزنامہ جنگ