گورنمنٹ کالج ملیر کینٹ کے مجلے روشن کی اشاعت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ڈگری کالج ملیر کینٹ کے تحت مجلہ ”روشن“ 2008ء پرنسپل پروفیسر انور تنویر صدیق کی صدارت میں شائع ہوگیا۔ میگزین انچارج پروفیسر اسماعیل جاوید اور مشیر مجلہ ڈاکٹر حسن محمد خان ہیں۔ مجلہ اردو، سندھی اور انگریزی پر مشتمل ہے جس میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کے پیغامات بھی شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ جنگ