Author Topic: FBISE HSSC Supplementary Result 2019  (Read 1091 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
FBISE HSSC Supplementary Result 2019
« on: December 19, 2018, 01:43:36 PM »
FBISE HSSC Supplementary Result 2019

اسلام آباد سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان،56فیصد امیدوار کامیاب
اسلام آباد : وفاقی تعلیمی بورڈ نے ہائر سکینڈری سکول سرٹیفیکیٹ کے سپلیمنٹری امتحانات 2018ءکے نتائج کا اعلان کر دیا۔ کامیابی کا تناسب 56.46 فیصد رہا۔
 اکتوبر نومبر میں ہونیوالے امتحانات میں 13 ہزار 518 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 7 ہزار 632 امیدوار کامیاب ہوئے۔
 نتائج وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.fbise.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں
جب کہ امیدوار 5050 پر ایس ایم ایس کر کے بھی اپنا نتیجہ معلوم کر سکتے ہیں۔ امتحانات میں ناکام ہونے والے امیدوار ہائر سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ کے سالانہ امتحانات 2019ءمیں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔
 ہائر سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ کے سالانہ امتحانات 16اپریل 2019 ءسے شروع ہوں گے
جس کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 3 جنوری مقرر کی گئی ہے
 جب کہ ریگولر امیدوار پارٹ ون 10 جنوری اور پارٹ ٹو کے 15 جنوری تک بھجوا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 19 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"