Author Topic: مطالعہ پاکستان کا پرچہ فیڈرل بورڈ اسلام آباد  (Read 1156 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مطالعہ پاکستان کا پرچہ فیڈرل بورڈ اسلام آباد
اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے2 نومبر 2018 کو ملتوی ہونے والے مطالعہ پاکستان کے پرچے کے انعقاد کےلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا، مطالعہ پاکستان کا پرچہ اب بائیس نومبر صبح 9بجے بورڈ کے قائم کردہ امتحانی مراکز میں ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد  ایڈیشن میں مورخہ 16ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"