PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Cadet College In Pakistan => Topic started by: iram on May 16, 2012, 08:18:48 PM

Title: ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس
Post by: iram on May 16, 2012, 08:18:48 PM
ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس

اسلام آباد:۱۶ مئی ۲۰۱۲: ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاؤس کی روائتی شاندار تقریب،فائنل ایئر کے طلبا نے ٹیلی کام اور سافٹ ویئر کے شعبہ میں اپنے منصوبے پیش کیے ۔تقریب میں صنعت ،بزنس اور تعلیم کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد ماہرین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد اصغرنے طلباء کی کاوشوں کو سراہا
Title: Re: ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس
Post by: nilacasa on June 29, 2018, 01:33:48 PM
congratulation thanks for sharing nice keep it up
http://pakistan.jobz.pk/category/education/