خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور بیسک میڈیکل سائنسز کانفرنس
پشاور:خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام پہلی سہ روزہ بیسک میڈیکل سائنسزکانفرنس آج سے شروع ہوگی، جس میں تحقیقی مقالوں، اورل اور پوسٹر زپریزنٹیشنز کے علاوہ بیسک میڈیکل سائنسزکے شعبے میں درپیش سنگین مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 24 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی