Author Topic: اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی، یومِ اقبال کی مناسبت سے بین الاقوامی کانفرنس  (Read 368 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی،  یومِ اقبال کی مناسبت سے  بین الاقوامی کانفرنس
لاہور:      مفکر پاکستان علامہ اقبال کی فکر کو عصری تناظر میں دیکھنے اور اس سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے شعبہ اردو اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی، لاہور امسال یومِ اقبال کی مناسبت سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ کانفرنس کل بروز منگل سینٹ ہال، پنجاب یونیورسٹی علامہ اقبال (اولڈ) کیمپس، لاہور میں ہوگی۔ افتتاحی اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیازاحمداخترکی صدارت میں صبح 9 بجے ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 22اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"