Author Topic: ملتان یونیو رسٹی طالب علم پر تشدد، 13افراد کیخلاف مقدمہ  (Read 361 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ملتان یونیو رسٹی طالب علم پر تشدد، 13افراد کیخلاف مقدمہ
ملتان:      یونیو رسٹی کنٹین میں طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 13افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، تھا نہ الپہ پولیس کو خلیل احمد نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بی ذیڈ کنٹین پر کھانا کھا رہاتھا کہ اچانک حسنین ، نوید، بلال،واجد،ساجدعلی،علی حسن، مجاہد، طاہرو دیگر افراد راڈ ، خنجر،پسٹل وڈنڈے لیکر آگئے اور آتے ہی اسے زدوکوب کرنا شروع کردیاجس پر پولیس نےمقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 22اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"