Author Topic: پرائمری اور مڈل کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری  (Read 966 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائمری اور مڈل کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری
لاہور:پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے پرائمری اور مڈل کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری کردیاامیدوار 15 اپریل تک سی ای او آفس میں درخواست جمع کراسکیں گے۔ امیدوار کو ہر پیپر کیلئے علیحدہ سے درخواست جمع کرانا ہوگی امیدوار کو ایک پیپر کی ری چیکنگ کیلئے 50 روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 02 اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"