Author Topic: لاہورمیں فائرنگ سے ایم ایس ایف کے سابق راہنما طارق گجر قتل  (Read 2620 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
لاہورمیں فائرنگ سے ایم ایس ایف کے سابق راہنما طارق گجر قتل

لاہور . . . لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایم ایس ایف کے سابق رہنما کو قتل کر دیا۔ستوکتلہ میں مقامی رہائشیوں کی اطلاع پر پولیس نے ایکسپو سنٹر کے قریب سے ایک لاش برآمد کی جس پر گولیوں کے نشانات تھے۔ مقتول کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ اور دیگر کاغذات سے اس کی شناخت ہو گئی۔ مقتول ایم ایس ایف کا سابقہ رہنما طارق گجر تھا۔پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔