Author Topic: 6مارچ کو سندھ بھر میں ہڑتال کی جائے گی‘مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) ضلع ٹنڈوالٰہیار  (Read 2240 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

6مارچ کو سندھ بھر میں ہڑتال کی جائے گی‘مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) ضلع ٹنڈوالٰہیار

ٹنڈوالہیار(نمائندہ جسارت)مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) ضلع ٹنڈوالٰہیار کا اجلاس ضلعی آفس میں ہوا ضلعی صدر اسلم آرائیں کی قیادت میں کالج یونٹ کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طورپر سندھ کابینہ کے چند وزراءکی جانب سے قائد میاں نوازشریف کے خلاف فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایم ایس ایف اسلم آرائیں ، عارف محمود ، غفور شاہ، اقبال قائمخانی، جعفر قائمخانی، آصف خانزادہ نے کہا کہ وزراءاپنے قد سے اونچی بات کرنے سے گریز کریں انہوں نے کہا کہ 6مارچ کو ضلع سمیت سندھ میں ہڑتال کی جائے گی اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی اور کراچی کے جلسے میں شرکت کے لئے ایم ایس ایف ن کا قافلہ 3مارچ کو کراچی کے لئے روانہ ہوگا۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"