Author Topic: میر پور بورڈ نے انٹر امتحانات کے داخلہ فارم کی وصولی میں 22 اگیست تک توسع کردی  (Read 3041 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
میر پور بورڈ نے انٹر امتحانات کے داخلہ فارم کی وصولی میں 22 اگیست تک توسع کردی

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکشن کے اعلان کے مطابق سال 2009 کے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے لئے داخلہ فارم بمع فیس دفتر بورڈ وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔

نئے شیڈول کے مطابق
 بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم جمع کروانے کی  آخری تاریخ 22 اگیست 2009 ہے
جب کہ دگنی فیس کے ساتھ 29ا گیست 2009
اور تین گنا (ٹرپل فیس)فیس کے ساتھ 4ستمبر 2009 تک داخلہ فارم وصول کئے جائے گے۔