Author Topic: آزاد کشمیر بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول  (Read 2455 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
آزاد کشمیر بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول

جموں:آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2019 کے لیے داخلہ فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری کردیا۔
آزاد کشمیر کے تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں سنگل فیس کے ساتھ داخلے 11 نومبر سے 12 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے ۔
 ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 13 دسمبر سے 21 دسمبر جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 22 سے 28 دسمبر تک داخلہ فیس جمع کروائی جاسکتی ہے۔
امتحانات کا آغاز یکم مارچ2019 سے ہوگا
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی

Offline asad95

  • Newbie
  • *
  • Posts: 11
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • Pakistan Education
All the Districts and Schools of the Azad Jammu and Kashmir are under the Supervision of the Board of Intermediate and Secondary Education AJK Board so that is why students if you have appear in the annual examination of Matric Class then you can get your AJK Board 10th Class Result along with the AJk Board 9th Class Result.