PakStudy :Yours Study Matters

Carrier Planning In Pakistan => Job after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:41:32 PM

Title: پیشہ ورانہ امتحانات(Profwsional Test)
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:41:32 PM
یہ امتحانات ایسے امیدواروں سے لئے جاتے ہیں جو یا تو متعلقہ شعبے كی تعلیم و تربیت مكمل كرچكے ہوں یا انہوں نے متعلقہ شعبے كی تعلیم و تربیت مكمل كرچكے ہوں یا انہوں نے متعلقہ شعبے میں كس قدر مہارت بہم پہنچائی ہے۔یہ ٹیسٹ عموماًدو طرح كے ہوتے ہیں :اول تحریری ٹیسٹ ۔ان ٹیسٹوں میں متعلقہ شعبے كے متعلق سوالات ہوتے ہیں ۔دوم عملی امتحانات بعض اوقات امیدوار سے كسی قسم كا عملی مظاہرہ كرنے كے لیے جاتا ہے ۔اس قسم كے امتحانات عام طور پر ٹیكنیكل شعبوں میں لئے جاتے ہیں ۔