PakStudy :Yours Study Matters

Carrier Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Topic started by: yaseen shah on October 20, 2010, 10:16:57 AM

Title: scope of Industrial Electronics
Post by: yaseen shah on October 20, 2010, 10:16:57 AM
is there any scope of Industrial electronics in our country our abroad
Title: Re: scope of Industrial Electronics
Post by: iram on October 20, 2010, 11:14:30 AM

آپ کا پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ
میرے خیال میں تو کافی اچھا ہے ۔ کیونکہ اس کا میرٹ کافی زیادہ ہوتا ہے ۔
اسی سطح کے دیگر پروگرام کی نسبت
ویسے زیادہ بہتر تو وہ بیان کرسکتے ہیں۔ جو اس میں کامیاب ہوکر عملی امتحان میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔