Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اے پی ایم ایس او کراچی کا امدادی کیمپ اسکولوں کے بچوں کا دورہ ،پاکٹ منی سے عطیات

Offline sb

  • **
  • 23733
  • +5/-0
  • Gender: Female

اے پی ایم ایس او کراچی کا امدادی کیمپ اسکولوں کے بچوں کا دورہ ،پاکٹ منی سے عطیات جمع کرائے
   
کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر کا شہر کے مختلف اسکولوں کے بچوں نے بدھ کے روز دورہ کیا اور یہاں سوات، دیر، بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے جاری امدادی سرگرمیوں کے سلسلے میں اپنی پاکٹ منی سے بڑی تعداد میں نقد عطیات جمع کرائے۔اسکولوں کے بچے اور بچیوں نے بڑے پیمانے پر جاری امدادی سرگرمیوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور ازخود جاکر مختلف کیمپوں پر متاثرہ خاندانوں کیلئے چھانٹی اور پیکنگ کے کاموں کو بھی دیکھا۔انہوں نے اپنے ہاتھوں میں قومی جھنڈیاں، الطاف اور پاک فوج کے شہیدنوجوانوں کے پورٹریٹ بھی احسین ٹھا رکھے تھے اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سلیم تاجک،ر کن سندھ اسمبلی ہیر سوہو، حق پرست ٹاؤن ناظمین ممتاز حمید، اختر حسین اور کمال ملک بھی موجود تھے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"