Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سرگودھا بورڈ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل ک

Offline AKBAR

  • *****
  • 3914
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سرگودھا بورڈ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی

سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن ،پنجاب کالج آف ٹیکنالوجی کے طالبعلم محمد عبدالرحمان نے دوسری ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھکر کی زروش سلیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کامیابی کا تناسب52.79 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ