Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یوکرائن کا سٹوڈنٹ ویزہ داخلہ ملنے پر فوری دیا جائے

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

یوکرائن کا سٹوڈنٹ ویزہ داخلہ ملنے پر فوری دیا جائے

کراچی (آن لائن ) یوکرائن نے پاکستانی صنعتکاروں ،تاجروں ،سرمایہ کاروں اور طلبہ کے لئے ویزا پالیسی انتہائی آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرائن کے سفیر آئی ہور پاسکو (Ihor pasko) نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو یوکرائن سے کوئی دعوت نامہ موصول ہو تو انہیں صرف 3 دن میں ویزہ جاری کر دیا جائے گا جبکہ اگر کوئی پاکستانی یوکرائن لڑکی سے شادی کرے تو ایک دن میں ویزہ دیں گے۔ سٹوڈنٹ ویزہ داخلہ ملنے پر فوری دیا جائے گا۔
شکریہ جسارت