Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یونیورسٹی اف ہیلتھ ساءنسز کے 24 کروڑ48 لاکھ کے بجٹ کی منظوری

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی اف ہیلتھ ساءنسز کے 24 کروڑ48 لاکھ کے بجٹ کی منظوری

یونیورسٹی اف ہیلتھ ساءنسز کے  بورڈز اف گورنر نے24 کروڑ48 لاکھ  سے زایدکے بجٹ کی منظوری دے دی۔ بجٹ کا28 فی صد ریسرچ کے لیے خرچ کیا جاءے گا۔  بورڈز اف گورنر کا19 واں اجلاس یونیورسٹی کے سینٹ ہال میں ہوا۔ جس کی صدارت سینٹر اسحاق ڈار نے کی۔ واس چانسلر پروفیسر ملک حسین مبشر سیکرٹری صحت انوار اے خان اورا یڈیشنل سیکرٹری خزانہ پنجاب تھے۔
 
شکریہ جنگ