Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

قانون آزادی ہند، جولائی

Offline Abdullah gul

  • **
  • 3411
  • +3/-0
  • Gender: Male
قانون آزادی ہند، جولائی
« on: August 29, 2009, 04:05:16 PM »
قانون آزادی ہند، جولائی 1947

3جون كے منصوبے كو عملی جامہ پہنانے كے لیے برطانوی پارلیمنٹ نے 16جولائی 1947ئ كو قانون آزادی ہند منظور كیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح  پاكستان كے پہلے گورنر جنرل بنے۔