Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وزارت بہبود آبادی

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
وزارت بہبود آبادی
« on: November 15, 2007, 07:48:29 PM »
وزارت بہبود آبادی میں لڑكیوں اور خواتین كو جن كی تعلیمی قابلیت كم از كم میٹرك ہو بطور لیڈی ہیلتھ وركر ملازمت مل سكتی ہے۔یہ ملازمت پورے ملك كے دیہی اور شہری علاقوں میں قائم وزارت بہبود آبادی كے بہبود مركز پر كرنی ہوتی ہے۔یہ مراكز ہسپتالوں ،بنیادی ہیلتھ سنٹرز ،دیہی مراكز صحت وغیرہ میں قائم ہیں ۔اس سلسلے میں مزید معلومات آپ كو مقامی ہسپتال یا مركز صحت سے مل سكتی ہے۔