Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اے پی ایم ایس او کے تحت پری میڈیکل ماڈل انٹری ٹیسٹ 18/اکتوبرکو ہوگا

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

اے پی ایم ایس او کے تحت پری میڈیکل ماڈل انٹری ٹیسٹ 18/اکتوبرکو ہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پری میڈیکل اسٹوڈنٹس کے لیے ماڈل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 18/اکتوبر بروز اتوار صبح 10/بجے صادقین لان نزد نیپا چورنگی میں کیا جارہا ہے۔ ماڈل ٹیسٹ کے رجسٹریشن فارم کے لیے ”اسٹوڈنٹ ان“ کی تمام برانچز اور سندھ میڈیکل کالج سے دستیاب ہوں گے۔
شکریہ جنگ