Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ ڈاؤمیڈیکل کراچی میں پری انٹری ٹیسٹ آج

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ ڈاؤمیڈیکل کراچی میں پری انٹری ٹیسٹ آج ہوگا
   
کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ ڈاؤ میڈیکل اور ایس ایم سی یونٹ سیکٹر ای کے تحت ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی اور ایس ایم سی میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لئے ماڈل پری انٹری ٹیسٹ صادقین لان گلشن اقبال نزد چورنگی میں اتوار 18، اکتوبر کو صبح دس بجے ہوگا، پری انٹری ٹیسٹ کا افتتاح حق پرست منتخب نمائندے کرینگے۔
شکریہ جنگ