Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Education Department محكمہ تعلیم

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
Education Department محكمہ تعلیم
« on: November 15, 2007, 07:50:42 PM »

Education Department
محكمی تعلیم صوبے كا بہت وسیع محكمہ ہوتا ہے جس كے تحت صوبے بھر میں كالجوں ،سكولوں ،پرائمری سكولوں ،تعلیمی بورڈوں اور تعلیمی دفاتر كا جال بچھا ہوتا ہے ۔محكمہ تعلیم میںبہت سے دیگر كلركوں كے علاوہ ہر ہائی سكول میںایك میٹرك پاس كلرك كا تقرر كیا جاتا ہے ۔اس طرح اس محكمے میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور كلرجك ملازمت كے وسیع مواقع ملتے ہیں ۔