Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

محكمہ لوكل گورنمنٹ

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
محكمہ لوكل گورنمنٹ
« on: November 15, 2007, 07:51:01 PM »
اس محكمے كے تحت صوبے بھر كی ضلع كونسلیں ،مركز كونسلیں اور یونین كونسلیں آتی ہیں ۔ہر صوبے میں یونین كونسلوں كی كثیر تعداد موجود ہے جن میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور دیہی كاركن یا سیكر ٹری یونین كونسل بھرتی كیا جاتا ہے ۔