Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آغا خان میڈیكل یونیورسٹی كراچی

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
آغا خان میڈیكل یونیورسٹی كراچی
« on: November 16, 2007, 04:14:28 PM »
یہ پاكستان كی واحد میڈیكل یونیورسٹی ہے جس میں نرسنگ كالج ،میڈیكل كالج اور سپیشلایزیشن كے شعبے قائم ہیں ۔یہ یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ دیگر ادارے عالمی معیار كے مطابق ہیں ۔مزید معلومات یونیورسٹی كے پراسپیكٹس سے حاصل كی جاسكتی ہے۔