Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بقائی میڈیكل اور ڈینٹل كالج

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
بقائی میڈیكل اور ڈینٹل كالج
« on: November 16, 2007, 04:14:49 PM »
یہ دونوں كالج بھی پرائیویٹ سیكٹر میں قائم كئے گئے ہیں اور كراچی یونیورسٹی كے منظور شدہ ہیں ۔ان كالجوں میں داخلے كے تاریخوں كا اعلان بذریعہ اشتہارات قومی اخبارات میں كیا جاتا ہے ۔آغا یونیورسٹی اور بقائی كالج میں داخلہ اوپن میرٹ پر دیا جاتا ہے ۔صوبوں كا كوٹا مخصوص نہیں ہے۔امیدواروں كو تمام تعلیمی اخراجات كا بار خود اٹھانا پڑتا ہے ۔البتہ آغا خان یونیورسٹی میں بعض اخراجات آغا ٹرسٹ برداشت كرتا ہے اور مستحق طلبائ كو وظائف بھی دیے جاتے ہیں ۔بقائی میڈیكل كالج اور ڈینٹل كالج میں داخلے كے لیے مزید معلومات مذكورہ كالج كے پراسپیكٹس سے حاصل كی جاسكتی ہے۔