Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انٹر امتحانات دفعہ ایک سوچوالیس نافذ

Offline fizza bano

  • **
  • 2382
  • +1/-0
انٹر امتحانات  دفعہ ایک سوچوالیس نافذ
   
 ضلع ایڈمنسٹریٹر خیرپور محمد عباس بلوچ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے انٹر کے امتحانات کے دوران غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکز میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس دوران فوٹو اسٹیٹ مشینوں کی دکانیں بھی امتحانی اوقات میں بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 27 اپریل سے 13 مئی تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔