Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اعلیٰ ثانوی بورڈ سکھرکے امتحانات شروع

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
اعلیٰ ثانوی بورڈ سکھرکے امتحانات شروع

 سکھر میں بھی انٹرکے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امتحان دینے والے طلبہ کو پریشانی کا سامناہے۔ پاک اسٹڈی کے نمائندہ کے مطابق اکثر امتحانی سنٹر میں طلبہ کے پینے کا ٹھنڈا پانی بھی موجود نہیں تھا۔
اکثر سرکاری سکولوں میں چوکیدار وغیرہ نے اپنے طور پر پانی کا سٹال لگا رکھا تھا۔ جو کہ پانی فروخت کررہے تھے ۔