Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انٹر میڈیٹ كے بعد پیشہ ورانہ كورسز

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
انٹر میڈیٹ كے بعد پیشہ ورانہ كورسز
« on: November 16, 2007, 04:32:52 PM »

اگر انٹر میڈیٹ كے بعد كوئی نوجوان كسی خاص شعبے میں جانے كا خواہش مند ہے تو چند شعبے ایسے موجود ہیں جن میں انٹرمیڈیٹ كے بعد پیشہ ورانہ كورس كروائے جاتے ہیں جس كے بعد متعلقہ شعبے میں ملازمت كے لیے مقررہ اہلیت مكمل ہوجاتی ہے ۔اس طرح اس شعبے میں نوجوانوں كے لیے روزگار حاصل كرنا آسان ہوجاتا ہے۔