Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نرسنگ كورس

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
نرسنگ كورس
« on: November 16, 2007, 04:33:53 PM »

ایف ایس سی پری میڈیكل پاس كرنے والی لڑكیوں كے لیے یہ ایك بہت قابل توجہ شعبہ ہے۔نرسنگ كے شعبے میں تربیت مكمل كرنے كے بعد لڑكیوں كو سركاری ہسپتالوں میں بہت آسانی كے ساتھ ملازمت مل جاتی ہے۔تقریباًہر ضلعی ہیڈ كوارٹر ہسپتال میں نرسنگ میں سرٹیفیكیٹ اور ڈپلومہ كورسز كروائے جاتے ہیں ۔نرسنگ میں گریجوایشن كورس آغا خاں یونیورسٹی كراچی اور پاكستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیكل سائنسز اسلام آباد میں كروائی جاتی ہے ۔گریجوائیٹ نرسوں كو نہ صرف ملازمت میں ترجیح دی جاتی ہے بلكہ انہیں اچھے گریڈ میں بھرتی كیا جاتا ہے۔

نرسوں كے لیے سركاری ہسپتالوں اور نجی ہسپتالوں كے علاوہ پاكستان آرمی میں بطور آفیسرز نرسز ملازمت حاصل كرنے كے بھی كافی مواقع ہوتے ہیں ۔