Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Leadership Development Project لیڈر شپ ٹریننگ پراجیكٹ

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male

Leadership Development Project   لیڈر شپ ٹریننگ پراجیكٹ
فوجی فائونڈیشن كے زیر اہتمام ایسے نوجوانوں كے لیے جن كی عمر اكیس سال چھ ماہ سے زیادہ نہ ہو مختصر
دورانئے كا ایك
ٹریننگ پروگرام ویسٹرج راولپنڈی میں چلایا جاتا ہے۔اس كورس كے لیے كم از كم اہلیت انٹر میڈیٹ ہے۔یہ كورس حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں كے بچوں كے لیے چلایا جاتا ہے ۔محدود تعداد میں سولین امیدواروں كو بطور ڈے اسكالر اس كورس میں شامل كیا جاتا ہے۔كورس كا بنیادی مقصد نوجوانوں كو فوج میں كمیشن حاصل كرنے كے لیے بنیادی تربیت فراہم كرنا ہے۔مزید معلومات كے لیے فوجی فائونڈیشن لیڈر شپ ٹریننگ پراجیكٹ ویسٹرج راولپنڈی سے رابطہ قائم كیا جاسكتا ہے۔