Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ساہی وال کے لئےتعلیمی بورڈ کا قیام

Offline AKBAR

  • *****
  • 3916
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ساہی وال کے لئےتعلیمی بورڈ کا قیام
لاہور:۱۴ جون:۲۰۱۲: نمائندہ پاک اسٹڈی سے ) حکومت پنجاب نئے ڈوپژن ساہیوال کے لئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قیام کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا ہے۔ اور گوجرانوالہ تعلیم بورڈ کے چیئرمین  مہر بشیر کو ساہی  وال بورڈ  کا  اضافی چار ج بھی دے دیا گیا ہے ۔ آج اس کا  باقاعدہ نوٹس بھی جاری ہوگیا ہے ۔