Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سکھر بورڈ پی ٹی سی اور سی ٹی کے امتحانات

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1


سکھر بورڈ پی ٹی سی اور سی ٹی کے امتحانات
   
سکھر (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظم امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی سی اور سی ٹی کے سالانہ امتحانات 2008ء 10نومبر سے بورڈ سے ملحقہ امتحانی سینٹروں میں جبکہ سالانہ پریکٹیکل لیسن 18نومبر سے شروع کئے جائیں گے۔
.............


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں