Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

مرید کے : نجی کالج کے طلبہ کا رزلٹ کا اعلان نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ،طالبعلم زخ

Offline AKBAR

  • *****
  • 3948
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
مرید کے : نجی کالج کے طلبہ کا رزلٹ کا اعلان نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ،طالبعلم زخمی
مرید کے : انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج جاری نہ کرنے پرنجی کالج کے سیکڑوں طلبہ نے دوسری مرتبہ جی ٹی روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا
اور کالج کی تالہ بندی کی کوشش کی ،
اس دوران سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں طالب علم اسامہ زخمی ہو گیا۔
کالج انتظامیہ نے 18اکتوبر کو اعلان کا وعدہ کیا تھا جو پورا نہ ہوا جس پر احتجاج کیا گیا۔
پرنسپل محمد آصف نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد نتائج جاری کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی