Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لاہور تعلیمی بورڈ میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج

Offline sb

  • **
  • 23686
  • +5/-0
  • Gender: Female
تعلیمی بورڈ کا میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
لاہور: تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک(ضمنی)امتحان 2018ء کے نتائج کا اعلان مقررہ شیڈول کے مطابق کر دیا گیا ۔
امتحان دینے والے 25723طلباء میں سے11771کامیاب رہے۔ کامیابی کاتناسب 45.76فیصد رہا۔ چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر چودھری محمد اسماعیل نے کہا کہ طلباء کو امتحانی نتائج شفاف اور بروقت مہیا کرنا ہمارا فرض ہے۔تفصیلی نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔
کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ انٹر (ضمنی) امتحان 2018ء کے ملتوی پیپرز (14 ،15،16نومبر) کو نئے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ ، رولنمبر سلپس طلباء کو بذریعہ ڈاک بھیج دی جائیں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ 13ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"