Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آئی ایس ایف کی سائنس کالج کوئٹہ میں ویلکم پارٹی

Offline sb

  • **
  • 24275
  • +5/-0
  • Gender: Female

آئی ایس ایف کی سائنس کالج کوئٹہ میں ویلکم پارٹی
کوئٹہ: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ میں اجلاس زیر صدارت صوبائی صدرسیدثناء اللہ آغا ہوا جس میں فیصلہ ہوا کہ یکم دسمبر ہفتہ سائنس کالج آڈیٹوریم میں آئی ایس ایف سائنس کالج کے زیراہتمام ویلکم پارٹی کاانعقاد کیاجائے گا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صوبائی قائدین اور صوبائی وزراء شرکت کریں گے اجلاس میں پروگرام کی تیاریوں کے بارے میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں اجلاس سے صوبائی صدرسید ثناء اللہ آغا ٗ ترجمان حکیم اچکزئی ٗ ضلع کوئٹہ کے صدرنیاز ملاخیل اور سیکرٹری انفارمیشن سید سعید ترمزی نے کارکنوں پرزور دیتے ہوئے کہاکہ اس پروگرام میں بھرپور شرکت کریں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 28 نومبر2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"