Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

شریف برادران کی نا اہلی:ایم ایس ایف گورنمنٹ کالج پشاور کا احتجاجی مظاہرہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 3948
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

شریف برادران کی نا اہلی:ایم ایس ایف گورنمنٹ کالج پشاور کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور. .شریف برادران کی نا اہلی کے خلاف پشاور میں گورنمنٹ کالج کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔احتجاجی مظاہرہ جی ٹی روڈ پر فردوس چوک میں کیا گیا ۔۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بنیرز اٹھا رکھے تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کا نام و نشان مٹانے اور آمریت کا دوبارہ نفاذ کی کوشش کی جارہی ہے ۔ مظاہرہ میں شریک طلبہ نے مطالبہ کیا کہ شریف برادران کی نا اہلی کا فیصلہ واپس لیا جائے بصورت دیگر ملک بھر میں احتجاج جاری رہے گا۔ مظاہرہ کے دوران حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی گئی اور ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ ٹریفک کے لئے بند کیا گیا۔
شکریہ جنگ